یومِ آزادی کے موقع پر ینگ ویمن رائٹرز فورم، اسلام آباد چیپٹر اور لاہور چیپٹر نے انعقاد کیا سروں کے ایک مقابلے کا جس کا مقصد جذبہ حب وطنی کی آبیاری اور وطن سے محبت کا اظہار کرنا تھا ۔

فورم کے ممبران نے جوش و خروش سے اس مقابلے میں حصہ لیا ۔ نتائج کا اعلان پبلک ووٹنگ سے کیا گیا ۔

سب سے ذیادہ ووٹ لینے والی تین انٹریز بہترین قرار پائیں ۔

اوم : آبرو نبیلہ اقبال
دوم : جویریہ خان
سوم : صفیہ شاہد