Skip to main content

آن لائن مقابلہ ‘ رمضان کے انسانی نفسیات

آن لائن مقابلہ ‘ رمضان کے انسانی نفسیات پر اثرات ‘ ۔

ینگ ویمن رائٹرز فورم پاکستان کی بانی بشرٰی اقبال ملک نے رمضان المبارک میں فورم کی ممبران کے لیے اس ماہِ مبارک میں رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کے ساتھ ساتھ ان کا قلم سے رشتہ برقرار رکھنے کے لیے ایک آن لائن مقابلے کا انعقاد کیا ۔ مقابلے کا عنوان تھا ‘ رمضان کے انسانی […]

تربیتی نشست برائے خواتین شاعرہ

ینگ ویمن رائٹرز فورم، اسلام آباد چیپٹر کے زیر اہتمام ہفتہ چار اگست دو ہزار اٹھارہ کو بحریہ ٹاؤن، فیز سکس میں ایک ادبی سیشن منعقد کیا گیا ۔ اس سیشن کی صدارت اردو شاعری کے معتبر شاعر نصیر احمد ناصر نے کی ۔ اس ادبی سیشن کے انعقاد کا مقصد ینگ ویمن رائٹرز فورم، […]

ہاشم خان کے افسانے پر تبصرے کا مقابلہ

ینگ ویمن رائٹرز فورم، اسلام آباد چیپٹر کے ہاشم خان کے افسانے پر وہ تبصرے جو انعام کے حقدار قرار پائے ۔۔۔ پہلے نمبر پر آنے والا تبصرہ ۔۔۔ عروج احمد … https://www.facebook.com/YWWFI/posts/1659079070870175?__xts__%5B0%5D=68.ARAwfCW1YHv26nik7cLY8A6r3chLPZDHIrWhf8yPnXpwLolBbmFIBGqF1g-xf5OcbKwoEL_vG9dcXWCrwMyEk2jThV8E3ruAHBXQzAToH2RO1MdgtI4tTqGN0U-47AAROgAcxMG6EDgpS9pXIxTBsrKEWKS_sap0vStU9fovpUtKTDQZ-OhYAw&__tn__=K-R دوم پوزیشن حاصل کرنے والا تبصرہ ۔۔۔ صوفیہ کاشف https://www.facebook.com/YWWFI/posts/1660655210712561?__tn__=K-R تیسری پوزیشن کا حقدار قرار پانے والا تبصرہ ۔۔۔ ابصار فاطمہ ۔۔۔ […]

تعزیتی تقریب بنام مشتاق احمد یوسفی

مورخہ 29 جون بروز جمعہ مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد میں تعزیتی تقریب بنام مشتاق احمد یوسفی رکھی گئی جس میں ڈاکٹر نجیبہ عارف ، کشور ناہید ، محمدحمید شاہد ، فتح محمد ملک ، احسان اکبر ، افتخار عارف ، عزیز ابن الحسن اور فریدہ حفیظ سمیت کئی نامور ادیبوں نے شرکت کی ۔ […]

نادار اور مستحق لوگوں لے لئے افطار دستر

سی ڈی آر ایس یوتھ اسلام آباد” کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت پِمز ہوسپٹل میں نادار اور مستحق لوگوں کے لئے افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا ۔ ینگ ویمن رائٹرز فورم، اسلام آباد چیپٹر کی کوفاوُنڈر رابعہ بصری نے رضاکاروں کے ساتھ بھرپور شرکت کی ۔ “سیو دی اینجلز اینڈ فیریز […]

ینگ ویمن رائیٹرز اسلام آباد چیپٹر کی تنظ

رپورٹ: صفیہ شاہد ترتیب و تدوین: رابعہ بصری مورخہ 24 مارچ 2019 ینگ ویمن رائٹرز فورم اسلام آباد چیپٹر کے ممبران کی میٹنگ ہوئی جس میں محترمہ رابعہ بصری ،محترمہ فرحین خالد،صفیہ شاہد، نوثیقہ سید،معافیہ شیخ،سدرہ اشرف،رخسانہ سحر،ظل ہما،قندیل کاظمی، طاہرہ غفور اور اسما نے شرکت کی۔ اس میٹنگ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے […]

عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے ایک شعری

ینگ ویمن رائٹرز فورم اسلام آباد چیپٹر اور ‘کیفے کام’ کے زیرِ اہتمام مورخہ تئیس فروری دو ہزار انیس کو ‘کیفے کام’ میں   بزم کا باقاعدہ آغاز ‘کیفے کام’ کی بانی ڈاکٹر رخشندہ پروین کے تمام حاضرین کو خوش آمدید کہا اور کیفے کام کا مختصر تعارف پیش کیا۔ ﺑﻨﺖ ﺣﻮﺍ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ […]

جشنِ افسانہ (مقابلہ نشست) 2019 – 2018

عالمی اردو فکشن اور انہماک عالمی فورم و جریدہ کے زیر اہتمام منعقدہ جشنِ افسانہ (مقابلہ نشست) 2019 – 2018 میں صدر ینگ ویمن رائٹرز فورم، اسلام آباد چیپٹر فرحین خالد اور افغانستان سے تعلق رکھنے والی ممبر ثروت نجیب نے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے ۔ اس مقابلہ میں پاکستان، ہندوستان اور افغانستان سمیت […]

رپورٹ برائے مصاحبہ

رپورٹ برائے مصاحبہ : میم بشرٰی اقبال ملک اور اسلام آباد چیپٹر 18 نومبر 2018بروز اتوار ینگ ویمن رائٹرز فورم اسلام آباد چیپٹر کی جانب سے فورم کی بانی اور روحِ رواں محترمہ بشرٰی اقبال ملک کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا.یہ تقریب صدر اسلام آباد چیپٹر محترمہ فرحین خالد کے گھر منعقد […]