Skip to main content

News & Updates

لٹریچر فیسٹیول

لٹریچر فیسٹیول

*رپورٹ برائے سیشن اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول”نئی عورت,نیا اسلوب”*   مورخہ  28 ستمبر 2019 بروز ہفتہ ،مارگلہ ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ”اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول”  میں  ینگ ویمن رائٹرز فورم اسلام آباد چیپٹر کو نمائندگی کا موقع دیا گیا۔ادبی سیشن بعنوان “نئی عورت نیا اسلوب” کی ماڈریٹر ینگ ویمن رائٹرز فورم اسلام آباد چیپٹر کی […]

مذاکرہ بعنوان ‘نوجوان تخلیق کار خواتین ا

مورخہ انیس اپریل دو ہزار انیس کو عالمی یومِ کتاب کی مناسبت سے نیشنل بک فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام دسویں سالانہ کتب میلہ میں ینگ ویمن رائٹرز فورم اسلام آباد چیپٹر نے ایک’ بمقام پاک چائنہ فرینڈ شپ سینٹر اسلام آباد ، کا انعقاد کیا ۔  مذاکرہ کی ماڈریٹر شپ کے فرائض ینگ ویمن رائٹرز فورم […]

یوم آذادی کی مناسبت سے آن لائن پوسٹرز کا

یومِ آزادی پر ینگ ویمن رائٹرز فورم، اسلام آباد چیپٹر اور لاہور چیپٹر نے انعقاد کیا ایک آن لائن پوسٹر مقابلے کا ۔ پوسٹر مقابلے کا تھیم تھا “اک وعدہ اس پرچم سے” ۔ پوسٹر مقابلے کے جج حسنین اویس صاحب تھے جو کہ تقریباً 12 سال سے پاکستان کے سب سے بڑے آرٹس انسٹیٹیوٹ […]

نصیر احمد نصیر کی شاعری پر تبصرے

نصیر احمد نصیر کی شاعری پر تبصرے

ینگ ویمن رائٹرز فورم، اسلام آباد چیپٹر کے حال ہی میں منقعد کیے گئے ادبی سیشن میں بیرون شہر و بیرون ملک مقیم ممبران کو بذریعہ تبصرہ نصیر احمد ناصر کی شاعری کے، اس سیشن میں شرکت کا موقع دیا گیا ۔ ذیل میں اسی سیشن میں پیش کیا گیا ایک تبصرہ آپ سب کے […]

 “پھر کیا ہوا” تحریری مقابلہ

 “پھر کیا ہوا” تحریری مقابلہ

ماہ جولائی کے لیے ینگ ویمن رائٹرز فورم، اسلام آباد چیپٹر نے اپنی ممبران کو ایک مختصر ویڈیو دی اور ان سے کہا کہ اس ویڈیو میں نظر آنے والے کرداروں میں سے کسی ایک کے گرد ایک مختصر سی کہانی بعنوان “پھر یوں ہوا” بنیے، جس میں ممبران نے جوش و خروش سے حصہ […]

آن لائن مقابلہ ‘ رمضان کے انسانی نفسیات

آن لائن مقابلہ ‘ رمضان کے انسانی نفسیات پر اثرات ‘ ۔

ینگ ویمن رائٹرز فورم پاکستان کی بانی بشرٰی اقبال ملک نے رمضان المبارک میں فورم کی ممبران کے لیے اس ماہِ مبارک میں رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کے ساتھ ساتھ ان کا قلم سے رشتہ برقرار رکھنے کے لیے ایک آن لائن مقابلے کا انعقاد کیا ۔ مقابلے کا عنوان تھا ‘ رمضان کے انسانی […]